ہمارا تعارُف

افطارکر ایک ویب ایپ ہے جو رمضان کے مقّدس مہینے کے دوران جموں و کشمیر، لداخ اور کرگل کے علاقوں میں افطار اور سحری کے اوقات فراہم کرتی ہے۔ ویب ایپ ایک ویب سائٹ کے طور پر دستیاب ہے جہاں سے اسے ہر پلیٹ فارم پر انسٹال کیا جاسکتا ہے۔ یہ گوگل پلے اسٹور پر بھی دستیاب ہے۔


ہم مختلف اوقات کے لئے درج ذیل ذرائع کا استعمال کرتے ہیں۔
  • فقہ حنفیہ: میقات الصلوٰۃ، دارالعلوم رحیمیہ، بانڈیپورہ
  • فقہ جعفریہ: ایجوکیشنل ٹرسٹ کشمیر

خصوصی شکریہ:محمد فیصل
تیار کردہ:حیدر علی پنجابی

iftarkardotcom